فلم | قاری عبدالباسط کی تقلید میں کرد و ترک قاری کا مقابلہ

IQNA

فلم | قاری عبدالباسط کی تقلید میں کرد و ترک قاری کا مقابلہ

10:06 - April 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509213
تہران(ایکنا) ترک اور کرد قاری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے قاری باسط کی تقلید میں تلاوت سے مقابلہ کیا ہے۔

ترک اور کرد قاریوں کی ویڈیول وائرل ہوئی ہے جس میں دونوں قاریوں نے قاری باسط کی تقلید میں تلاوت سے مقابلہ کیا ہے تاہم انکے ناموں کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

تلاوت « مقابلہ کرد و ترک قاری، عبدالباسط کی تقلید» کے عنوان سے یوٹیوب پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سوره شمس کی خوبصورتی سے تلاوت کرتے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کرسکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3967524

نظرات بینندگان
captcha